Google Urdu Fonts | Noto Nastaliq | Noto Kufi,Noto Sans

Google Urdu Fonts

Google Urdu Fonts: Noto is a global font collection for writing in all modern and ancient languages. Noto Nastaliq Urdu is a cursive, modulated (“serif”) Nastaliq design for texts in the Middle Eastern Arabic script, especially in the Urdu language. It has 1,138 glyphs.

Noto Nastaleeq Normal Heading & Paragraph

سلیقے سے ہواؤں میں جو خوشبو گھول سکتے ہیں ابھی کچھ لوگ باقی ہیں جو اردو بول سکتے ہیں

ایک تخلیق کار جس زبان میں اپنا اظہارکرتا ہے اس کے بارے میں اس کی کچھ رائیں ہوتی ہیں ، کچھ تصورات ہوتے ہیں ۔ شاعروں نے کثرت سے ایسے شعرکہے ہیں جن میں اردوزبان کی خوبیوں کا ذکر ہے ۔ ساتھ ہی زبان کے سماجی اورسیاسی رشتوں، اس کی بدلتی ہوئی صورتوں کوشاعری کا موضوع بنایا گیا ہے ۔ اردو پر یہ خوبصور ت شاعری پڑھئے ۔منقول

Noto Nastaleeq Bold Heading & Paragraph

اردو ہے جس کا نام ہمیں جانتے ہیں داغؔ ہندوستاں میں دھوم ہماری زباں کی ہے

ہر انسان کو آزادیٔ فکر، آزادیٔ ضمیر، اور آزادیٔ مذہب کا پورا حق حاصل ہے۔ اس حق میں مذہب یا عقیدے کو تبدیل کرنے اور کُھلے عام یا نجی طور پر، تنہا یا دوسروں کے ساتھ مل جل کر عقیدے کی تبلیغ، عمل، عبادت، اور مذہبی رسمیں پوری کرنے کی آزادی بھی شامل ہے۔ سورس گوگل

Noto_Kufi Urdu font

Noto is a global font collection for writing in all modern and ancient languages. Noto_Kufi Arabic is a simplified, unmodulated (“sans serif”) Kufi design mainly for texts in larger font sizes in the Middle Eastern Arabic script. It has multiple weights and 733 glyphs.

Noto Kufi Normal Heading & Paragraph Google Urdu

جو دل باندھے وہ جادو جانتا ہے
مرا محبوب اردو جانتا ہے

ہر شخص کو اپنی رائے رکھنے اور اظہارِ رائے کی آزادی کا حق حاصل ہے۔ اس حق میں یہ امر بھی شامل ہے کہ وہ آزادی کے ساتھ اپنی رائے قائم کرے اور سرحدوں کا خیال کیے بغیر جس ذریعے سے چاہے علم اور خیالات کی تلاش کرے، انہیں حاصل کرے، اور ان کی تبلیغ کرے۔

Noto Sans Urdu Google Urdu Fonts

نوٹو سنس فونٹ کا ہیڈنگ اور پیراگراف

معاشرے کے رکن کی حیثیت سے ہر شخص کو معاشرتی تحفّظ کا حق حاصل ہے اور یہ حق بھی کہ وہ ملک کے نظام اور وسائل کے مطابق قومی کوشش اور بین الاقوامی تعاون سے ایسے اقتصادی، معاشرتی، اور ثقافتی حقوق کو حاصل کرے، جو اس کی عزت اور شخصیت کی آزادانہ نشوونما کے لیے لازم ہیں۔

You may also like...